Pages

Wednesday, November 15, 2023

Jamadi ul Awwal 1445 Moon not Sighted

 ‏آج پاکستان میں ‎#جمادی_الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم جمادی الاول 1445 ہجری جمعرات 16 نومبر کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

 ‎#moon