Karachi , Pakistan is capital of province Sindh as well as the largest and most populous metropolitan
Thursday, October 23, 2025
Wednesday, May 28, 2025
Tuesday, January 30, 2024
Friday, April 21, 2023
Shawwal Moon Not Sighted in Pakistan
اعلان📣: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کہیں بھی شوال 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم شوال اور عیدالفطر 22 اپریل 2023 بروز ہفتہ کو ہوگی انشاء اللہ.
Wednesday, February 2, 2022
Rajab 1443 Moon Sighted
پاکستان میں رجب 1443 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری
یکم رجب المرجب 1443ھ 3فروری 2022 بروزجمعرات کو ہوگی
شب معراج 27رجب1443ھ یکم مارچ 2022ء بروز منگل کو ہو گی #Rajab https://t.co/QJ3CfD9LoY
Monday, January 3, 2022
JamadiusSani moon not sighted
یکم جمادی الثانی 1443 ہجری 5 جنوری، 2022 بروز بدھ کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
#moon https://t.co/B6VNTMnRae
Friday, October 1, 2021
Tuesday, September 28, 2021
Cyclone Gulab
Cyclone Gulab: Rain hits Karachi with microburst
Photo: SAMAA Digital
Rain was reported in multiple areas of Karachi Monday afternoon. There was a microburst in Saddar area and trees fell at two places.
Water pooled on roads, leading to traffic blockage in and around Saddar.
Tuesday, September 7, 2021
Monday, August 9, 2021
Muharram moon Sighted : Happy New Islamic year 1443 H
محرم الحرام 1443 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ یکم محرم الحرام 1443 ھجری کل 10 اگست بروز منگل کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا https://t.co/TkmYfqGjeR
Sunday, July 11, 2021
Zilhij moon Not Sighted : 10th on 21st July
آج ملک بھر میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج 1442 ہجری 12 جولائی بروز سوموار اور عید الضحی 21 جولائی 2021 کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ https://t.co/ApHxtaQy4m
Friday, June 11, 2021
Ziqad moon not sighted
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق آج پاکستان میں ذی القعدہ 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا یکم ذی القعدہ 1442 ہجری 12 جون 2021 بروز ہفتہ کو ہو گی۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا https://t.co/RnJKs08zza
Wednesday, May 19, 2021
Thursday, May 13, 2021
Shawwal moon sighted
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق شوال المبارک 1442ھ کا چاند نظر آگیا ہے۔۔
کل عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات ہوگا۔
Wednesday, April 14, 2021
Sunday, March 14, 2021
Saturday, February 13, 2021
Rajab Moon Not Sighted : 1st on Sunday the 14th Feb 2021
چاند نظر نہیں آیا۔ یکم رجب 1442 ہجری 14 فروری بروز اتوار ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور سے نوٹیفیکیشن جاری
Friday, January 15, 2021
Jamadi us Sani 1442H moon sighted
جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ https://t.co/KVQduMWcdm


























