Karachi , Pakistan is capital of province Sindh as well as the largest and most populous metropolitan
یکم جمادی الثانی 1443 ہجری 5 جنوری، 2022 بروز بدھ کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
#moon https://t.co/B6VNTMnRae
No comments:
Post a Comment