Pages

Showing posts with label 1443. Show all posts
Showing posts with label 1443. Show all posts

Wednesday, February 2, 2022

Rajab 1443 Moon Sighted

 ‏پاکستان میں رجب 1443 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری 

یکم رجب المرجب 1443ھ 3فروری 2022 بروزجمعرات کو ہوگی

شب معراج 27رجب1443ھ یکم مارچ 2022ء بروز منگل کو ہو گی ‎#Rajab https://t.co/QJ3CfD9LoY‎


Monday, January 3, 2022

JamadiusSani moon not sighted

 ‏یکم جمادی الثانی 1443 ہجری 5 جنوری، 2022 بروز بدھ کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

‎#moon https://t.co/B6VNTMnRae‎


Thursday, October 7, 2021

RabiulAwwal Moon Sighted

 ‏ماہ ‎#ربيع_الأول کا چاند نظر آ گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور سے نوٹیفیکیشن جاری۔ یکم ربیع الاول 1443 ہجری جمعہ 8 اکتوبر، 2021 کو ہو گی جبکہ 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہو گی۔ https://t.co/LH29JJcWch‎


Tuesday, September 28, 2021

Cyclone Gulab

 

Cyclone Gulab: Rain hits Karachi with microburst

SAMAA | 
Posted: 27-Sep-2021 | Last Updated: 4 hours ago

Photo: SAMAA Digital

Rain was reported in multiple areas of Karachi Monday afternoon. There was a microburst in Saddar area and trees fell at two places.

Water pooled on roads, leading to traffic blockage in and around Saddar.

 

Monday, August 9, 2021

Muharram moon Sighted : Happy New Islamic year 1443 H

 ‏محرم الحرام 1443 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ یکم محرم الحرام 1443 ھجری کل 10 اگست بروز منگل کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا https://t.co/TkmYfqGjeR‎