محرم الحرام 1443 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ یکم محرم الحرام 1443 ھجری کل 10 اگست بروز منگل کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا https://t.co/TkmYfqGjeR
No comments:
Post a Comment