ماہ #ربيع_الأول کا چاند نظر آ گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور سے نوٹیفیکیشن جاری۔ یکم ربیع الاول 1443 ہجری جمعہ 8 اکتوبر، 2021 کو ہو گی جبکہ 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہو گی۔ https://t.co/LH29JJcWch
No comments:
Post a Comment