Pages

Showing posts with label 1442. Show all posts
Showing posts with label 1442. Show all posts

Sunday, July 11, 2021

Zilhij moon Not Sighted : 10th on 21st July

 ‏آج ملک بھر میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج 1442 ہجری 12 جولائی بروز سوموار اور عید الضحی 21 جولائی 2021 کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ https://t.co/ApHxtaQy4m‎




Tweet Link

Friday, June 11, 2021

Ziqad moon not sighted


 ‏چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق آج پاکستان میں ذی القعدہ 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا یکم ذی القعدہ 1442 ہجری 12 جون 2021 بروز ہفتہ کو ہو گی۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا https://t.co/RnJKs08zza‎

Thursday, May 13, 2021

Shawwal moon sighted

 ‏پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق شوال المبارک 1442ھ کا چاند نظر آگیا ہے۔۔


کل عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات ہوگا۔

Twitter link