پاکستان میں رجب 1443 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری
یکم رجب المرجب 1443ھ 3فروری 2022 بروزجمعرات کو ہوگی
شب معراج 27رجب1443ھ یکم مارچ 2022ء بروز منگل کو ہو گی #Rajab https://t.co/QJ3CfD9LoY