Pages

Thursday, May 13, 2021

Shawwal moon sighted

 ‏پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق شوال المبارک 1442ھ کا چاند نظر آگیا ہے۔۔


کل عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات ہوگا۔

Twitter link




Saturday, February 13, 2021

Rajab Moon Not Sighted : 1st on Sunday the 14th Feb 2021

 چاند نظر نہیں آیا۔ یکم رجب 1442 ہجری 14 فروری بروز اتوار ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور سے نوٹیفیکیشن جاری