Pages

Monday, August 9, 2021

Muharram moon Sighted : Happy New Islamic year 1443 H

 ‏محرم الحرام 1443 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ یکم محرم الحرام 1443 ھجری کل 10 اگست بروز منگل کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا https://t.co/TkmYfqGjeR‎


Sunday, July 11, 2021

Zilhij moon Not Sighted : 10th on 21st July

 ‏آج ملک بھر میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج 1442 ہجری 12 جولائی بروز سوموار اور عید الضحی 21 جولائی 2021 کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ https://t.co/ApHxtaQy4m‎




Tweet Link

Friday, June 11, 2021

Ziqad moon not sighted


 ‏چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق آج پاکستان میں ذی القعدہ 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا یکم ذی القعدہ 1442 ہجری 12 جون 2021 بروز ہفتہ کو ہو گی۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا https://t.co/RnJKs08zza‎